رحیم یار خان کے علاقے جمال دین والی میں ایئرپورٹ کے قریب بس حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں تین افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 12 مسافر زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق شدید دھند کے باعث بس بے قابو ہو کر سڑک سے نیچے جا گری۔
اسی دوران ہارون آباد سے کراچی جانے والی ایک اور بس بھی حادثے کا شکار ہوئی، جس میں سات مسافر زخمی ہوئے۔
رحیم یار خان میں دھند کے باعث بس حادثہ، قیمتی جانیں ضائع

