اداکارہ صبا قمر نے کراچی چھوڑنے اور کسی نئے شہر میں منتقل ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ انسٹاگرام پر اپنی اسٹوری میں انہوں نے نئے شہر کا نام بھی شیئر کیا۔
گزشتہ دنوں کراچی سے متعلق سوال پر صبا قمر نے شدید ناپسندیدگی ظاہر کی تھی، جس سے سوشل میڈیا اور شوبز حلقوں میں بحث شروع ہو گئی تھی۔

