ذات صلة

جمع

جازان فیسٹیول 2026 کل سے شروع، ’واٹر فرنٹ‘ پریڈ کا آغاز

جازان فیسٹیول 2026 جمعرات 25 دسمبر سے شروع ہو...

الربابہ ساز ’کنگ عبدالعزیز کیمل فیسٹیول‘ میں وزیٹرز کی توجہ کا مرکز

سعودی عرب کے ’کنگ عبدالعزیز کیمل فیسٹیول‘ میں روایتی...

مہوش حیات نے فہد مصطفیٰ اور فیصل قریشی سے اپنی عمر کا راز شیئر کر دیا

اداکارہ مہوش حیات نے ایک تقریب میں بتایا کہ...

آمنہ ملک کا ریحام خان پر تنقیدی تبصرہ، جمائما خان کی تعریف

اداکارہ اور میزبان آمنہ ملک نے حال ہی میں...

امریکی ٹینس اسٹار وینس ولیمز کی شادی، سرینا نے دیا خاص تحفہ

امریکی ٹینس اسٹار وینس ولیمز نے فلوریڈا میں اطالوی...

کراچی میں خشک و خنک موسم برقرار، بلوچستان میں شدید سردی کی لہر

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں تک موسم خشک جبکہ رات کے وقت خنک رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ تیز ہوائیں چلتی رہیں گی اور کم سے کم درجہ حرارت 14 ڈگری جبکہ زیادہ سے زیادہ 28 سے 30 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

دوسری جانب بلوچستان کے شمالی علاقوں میں شدید سردی جاری ہے۔ زیارت، قلات اور کوئٹہ میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے چلا گیا ہے، جبکہ صوبے کے بیشتر اضلاع میں خشک اور سخت سرد موسم کے باعث نزلہ، زکام اور دمہ کے مریضوں کی مشکلات بڑھ رہی ہیں۔