ذات صلة

جمع

یو اے ای کی شمالی ریاستوں میں بارش، موسم مزید سرد

متحده عرب امارات کی شمالی ریاستوں میں بارش کے...

جرمنی میں کرسمس پر بڑی بینک ڈکیتی، کروڑوں یورو غائب

جرمنی کے مغربی شہر گیلزن کرشن میں کرسمس کی...

نجی ایئر لائن کی پرواز 16 گھنٹے تاخیر سے روانہ

نجی ایئر لائن کی پرواز پی ایف 125 شدید...

جنوبی افریقہ نے بھارت کو وائٹ واش کیا، کوچ کا کھلا راز

جنوبی افریقہ نے بھارت کو دوسرے ٹیسٹ میں 408 رنز سے شکست دے کر 25 سال بعد سیریز اپنے نام کر لی اور بھارت کو 0-2 سے وائٹ واش کیا۔ گوہاٹی میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ نے حریف ٹیم کو تھکانے اور دباؤ میں لانے کے لیے اننگز جان بوجھ کر دیر سے ڈکلیئر کی۔

میچ کے بعد ہیڈ کوچ شکری کونارڈ نے کہا کہ وہ چاہتے تھے کہ بھارتی کھلاڑی اننگز ڈکلیئریشن کے لیے ان سے درخواست کریں اور میچ جیتنے کا موقع ضائع کر دیں۔ اس حکمت عملی کا مقصد برتری کو محفوظ بنانا اور بھارتی بولرز کو تھکانا تھا۔