ذات صلة

جمع

یو اے ای کی شمالی ریاستوں میں بارش، موسم مزید سرد

متحده عرب امارات کی شمالی ریاستوں میں بارش کے...

جرمنی میں کرسمس پر بڑی بینک ڈکیتی، کروڑوں یورو غائب

جرمنی کے مغربی شہر گیلزن کرشن میں کرسمس کی...

نجی ایئر لائن کی پرواز 16 گھنٹے تاخیر سے روانہ

نجی ایئر لائن کی پرواز پی ایف 125 شدید...

باراک اوباما کی واشنگٹن فائرنگ کی مذمت: ’’امریکا میں تشدد کی گنجائش نہیں

سابق امریکی صدر باراک اوباما نے وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا میں کسی بھی شکل میں تشدد کی کوئی جگہ نہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں زخمی نیشنل گارڈز اہلکاروں کی جلد صحتیابی اور ان کے خاندانوں کے لیے ہمدردی کا اظہار کیا۔

یاد رہے کہ واشنگٹن ڈی سی میں فائرنگ کے نتیجے میں نیشنل گارڈ کے دو اہلکار شدید زخمی ہوئے، جبکہ پولیس نے 29 سالہ افغان نژاد مشتبہ شخص رحمان اللّٰہ کو گرفتار کر لیا ہے، جو 2021 میں امریکا پہنچا تھا۔