ذات صلة

جمع

ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر میں پاکستانی کھلاڑی شامل نہ ہو سکا

معروف کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو نے ٹی ٹوئنٹی...

یو اے ای کی شمالی ریاستوں میں بارش، موسم مزید سرد

متحده عرب امارات کی شمالی ریاستوں میں بارش کے...

جرمنی میں کرسمس پر بڑی بینک ڈکیتی، کروڑوں یورو غائب

جرمنی کے مغربی شہر گیلزن کرشن میں کرسمس کی...

انڈونیشیا کے تین بحری جہاز غزہ امدادی مشن کیلئے تیار

انڈونیشیا نے غزہ کے لیے امدادی مشن کی غرض سے تین خصوصی بحری جہاز مکمل طور پر تیار کرلیے ہیں، جن میں اسپتال کی تمام ضروری سہولیات موجود ہیں۔ نیول انفارمیشن سروس کے مطابق یہ جہاز روانگی کے لیے حکومتی اجازت کے منتظر ہیں، جبکہ مریضوں کی منتقلی کے لیے ہیلی کاپٹر بھی جہازوں پر موجود ہیں۔
ترک میڈیا کا کہنا ہے کہ انڈونیشیا پہلے ہی اعلان کر چکا ہے کہ غزہ میں تعیناتی کے لیے اس کے 20 ہزار اہلکار تیار ہیں۔