ذات صلة

جمع

جازان کے ساحل: سردیوں میں آرام اور تفریح کے لیے مثالی مقام

جازان ریجن کے ساحل سردیوں میں خاص طور پر...

العلا کے اولڈ ٹاؤن میں ’ساتھ چلو‘ ثقافتی پروجیکٹ کا آغاز

سعودی خاتون البندری بنت ابراہیم نے العلا کے اولڈ...

2025 میں مداحوں سے بچھڑنے والی پاکستانی شخصیات

سال 2025 پاکستانی شوبز، میڈیا اور ڈیجیٹل دنیا کے...

ہالی ووڈ: میل گبسن اور روزالینڈ راس علیحدہ ہو گئے

ہالی ووڈ کے معروف اداکار میل گبسن اور ان...

محمد نواز: پاکستان میں اسپنرز ٹیسٹ میچز میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز نے...

اسرائیل کا مغربی کنارے میں وسیع آپریشن، متعدد علاقوں میں جزوی کرفیو

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے شمالی حصے میں بڑے پیمانے پر کارروائی شروع کردی ہے۔ فوج کا کہنا ہے کہ سماریا کے علاقے میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن جاری ہے تاکہ کسی بھی ممکنہ خطرے کو ابتدا میں ہی روکا جا سکے۔
فلسطینی خبر رساں ادارے وفا کے مطابق توباس، عقابہ اور تمّون میں گھروں کی تلاشی اور توڑ پھوڑ کی گئی، جبکہ ہیلی کاپٹرز کی جانب سے وقفے وقفے سے فائرنگ بھی کی گئی۔ کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی، البتہ علاقے میں لوگوں کی آمد و رفت محدود کرنے کے لیے جزوی کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔