ذات صلة

جمع

جازان کے ساحل: سردیوں میں آرام اور تفریح کے لیے مثالی مقام

جازان ریجن کے ساحل سردیوں میں خاص طور پر...

العلا کے اولڈ ٹاؤن میں ’ساتھ چلو‘ ثقافتی پروجیکٹ کا آغاز

سعودی خاتون البندری بنت ابراہیم نے العلا کے اولڈ...

2025 میں مداحوں سے بچھڑنے والی پاکستانی شخصیات

سال 2025 پاکستانی شوبز، میڈیا اور ڈیجیٹل دنیا کے...

ہالی ووڈ: میل گبسن اور روزالینڈ راس علیحدہ ہو گئے

ہالی ووڈ کے معروف اداکار میل گبسن اور ان...

محمد نواز: پاکستان میں اسپنرز ٹیسٹ میچز میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز نے...

غزہ جنگ کے اثرات: 20 لاکھ اسرائیلی شہری ذہنی دباؤ کا شکار

اسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ جنگ کے طویل دورانیے نے اسرائیلی عوام اور فوجیوں دونوں میں ذہنی مسائل میں واضح اضافہ کر دیا ہے۔ یدوتھ اہرونوتھ کی رپورٹ کے مطابق تقریباً 20 لاکھ شہری مختلف نفسیاتی دباؤ اور ذہنی مشکلات سے گزر رہے ہیں۔

ماہرِ نفسیات پروفیسر روتھ کا کہنا ہے کہ 2018 میں ہر 10 میں سے 1 فرد ذہنی مسائل کا شکار تھا، مگر مسلسل جنگ نے ان اعداد میں شدید اضافہ کر دیا ہے، جبکہ موجود وسائل کے ساتھ اس دباؤ پر قابو پانا مشکل دکھائی دیتا ہے۔

رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ اکتوبر 2023 سے اکتوبر 2025 تک جنگ کے دوران ذہنی تناؤ کے باعث 36 اسرائیلی فوجیوں نے خودکشی کی، جس سے صورتحال کی سنگینی کا اندازہ ہوتا ہے۔