ذات صلة

جمع

یو اے ای کی شمالی ریاستوں میں بارش، موسم مزید سرد

متحده عرب امارات کی شمالی ریاستوں میں بارش کے...

جرمنی میں کرسمس پر بڑی بینک ڈکیتی، کروڑوں یورو غائب

جرمنی کے مغربی شہر گیلزن کرشن میں کرسمس کی...

نجی ایئر لائن کی پرواز 16 گھنٹے تاخیر سے روانہ

نجی ایئر لائن کی پرواز پی ایف 125 شدید...

بابر اعظم نے ٹی20 میں ویرات کوہلی کا ففٹیوں کا سنگِ میل چھو لیا

سہ فریقی سیریز کے میچ میں بابر اعظم نے زمبابوے کے خلاف شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے اپنی 38ویں ٹی20 نصف سنچری مکمل کی اور یوں ویرات کوہلی کے زیادہ ففٹیوں کے ریکارڈ کے برابر آگئے۔

بابر نے 43 گیندوں پر ذمہ دارانہ کھیل پیش کیا، جبکہ کوہلی بھی اتنی ہی نصف سنچریاں بنا چکے ہیں۔ بابر اعظم اس سے پہلے کوہلی کا 50 یا اس سے زیادہ رنز بنانے کا مجموعی ریکارڈ بھی پیچھے چھوڑ چکے ہیں۔

میچ میں بابر نے 74 رنز کی اہم اننگز کھیل کر پاکستان کی کامیابی میں بڑا کردار ادا کیا۔