غزہ کے عوام کی امداد کے لیے سعودی عرب کی جانب سے بھیجا گیا 73 واں طیارہ مصر کے العریش ایئرپورٹ پہنچ گیا ہے۔ کنگ سلمان انسانی امدادی سینٹر کے تحت روانہ کیے گئے اس طیارے میں خوراک کے پیکج، رہائشی سامان اور برقی ویل چیئرز شامل ہیں۔
یہ امداد اس وسیع مہم کا حصہ ہے جس کا مقصد غزہ میں جاری انسانی بحران کو کم کرنا اور مشکلات کے شکار

