ذات صلة

جمع

یو اے ای کی شمالی ریاستوں میں بارش، موسم مزید سرد

متحده عرب امارات کی شمالی ریاستوں میں بارش کے...

جرمنی میں کرسمس پر بڑی بینک ڈکیتی، کروڑوں یورو غائب

جرمنی کے مغربی شہر گیلزن کرشن میں کرسمس کی...

نجی ایئر لائن کی پرواز 16 گھنٹے تاخیر سے روانہ

نجی ایئر لائن کی پرواز پی ایف 125 شدید...

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں خطرناک حد تک فضائی آلودگی

پنجاب کے کئی اضلاع میں صبح سویرے فضائی آلودگی خطرناک سطح پر پہنچ گئی۔ عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق بہاولپور میں ایئر کوالٹی انڈیکس 605، ملتان میں 515، فیصل آباد میں 396، گوجرانوالہ میں 338 اور لاہور میں 264 ریکارڈ کیا گیا۔

ماہرین صحت نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ ماسک پہنیں اور ضرورت کے بغیر گھر سے باہر نکلنے سے گریز کریں۔

ماحولیاتی معیار کے مطابق 301 سے زائد سطح انتہائی خطرناک مانی جاتی ہے، جبکہ اس وقت پنجاب کے کئی شہر اسی زمرے میں آ رہے ہیں۔