ذات صلة

جمع

یو اے ای کی شمالی ریاستوں میں بارش، موسم مزید سرد

متحده عرب امارات کی شمالی ریاستوں میں بارش کے...

جرمنی میں کرسمس پر بڑی بینک ڈکیتی، کروڑوں یورو غائب

جرمنی کے مغربی شہر گیلزن کرشن میں کرسمس کی...

نجی ایئر لائن کی پرواز 16 گھنٹے تاخیر سے روانہ

نجی ایئر لائن کی پرواز پی ایف 125 شدید...

کِم کارڈیشیئن وکالت کے امتحان میں ناکام، لیکن حوصلہ برقرار

امریکی ریئلٹی اسٹار کِم کارڈیشیئن ایک بار پھر وکالت کا امتحان پاس نہ کر سکیں۔
انسٹاگرام اسٹوری میں کِم نے بتایا کہ وہ جولائی 2025 میں ہونے والا کیلیفورنیا بار امتحان پاس نہیں کر پائیں، مگر ہار ماننے کا ارادہ نہیں رکھتیں۔
کِم نے کہا کہ وہ مزید محنت کریں گی اور دوبارہ امتحان دیں گی، کیونکہ وکیل بننا اُن کا دیرینہ خواب ہے۔
انہوں نے کہا، “ناکامی اصل میں حوصلے کا ایندھن ہے، میں بہت قریب تھی، اب بس تھوڑا اور زور لگانا ہے۔”