ذات صلة

جمع

یو اے ای کی شمالی ریاستوں میں بارش، موسم مزید سرد

متحده عرب امارات کی شمالی ریاستوں میں بارش کے...

جرمنی میں کرسمس پر بڑی بینک ڈکیتی، کروڑوں یورو غائب

جرمنی کے مغربی شہر گیلزن کرشن میں کرسمس کی...

نجی ایئر لائن کی پرواز 16 گھنٹے تاخیر سے روانہ

نجی ایئر لائن کی پرواز پی ایف 125 شدید...

آمنہ ملک کا دلچسپ انکشاف — “جنات کو ڈانٹ کر اپنی چیزیں واپس منگوالیں

اداکارہ و میزبان آمنہ ملک نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے گمشدہ چیزیں جنات کو ڈانٹ کر واپس حاصل کیں۔
جیو نیوز کے پروگرام ہنسنا منع ہے میں گفتگو کرتے ہوئے آمنہ نے بتایا کہ جب ان کے پیسے غائب ہوئے تو کسی نے مشورہ دیا کہ جنات سے بات کریں، شاید وہ واپس کر دیں۔
انہوں نے ہنستے ہوئے کہا کہ میں نے کمرے میں جنات سے مخاطب ہو کر کہا، “براہ کرم میری چیزیں واپس کردیں” — اور شام تک میرے پیسے واقعی واپس مل گئے۔
آمنہ نے مزید بتایا کہ کھٹملوں سے نجات کے لیے ماسی کے مشورے پر انہیں گوشت کی دکان پر چھوڑنے کا تجربہ بھی کیا، مگر وہ ناکام رہا۔