ذات صلة

جمع

یو اے ای کی شمالی ریاستوں میں بارش، موسم مزید سرد

متحده عرب امارات کی شمالی ریاستوں میں بارش کے...

جرمنی میں کرسمس پر بڑی بینک ڈکیتی، کروڑوں یورو غائب

جرمنی کے مغربی شہر گیلزن کرشن میں کرسمس کی...

نجی ایئر لائن کی پرواز 16 گھنٹے تاخیر سے روانہ

نجی ایئر لائن کی پرواز پی ایف 125 شدید...

انوراگ کشیپ کے مطابق بالی ووڈ کا اصل بادشاہ کون ہے؟

مشہور ہدایت کار انوراگ کشیپ نے حالیہ انٹرویو میں بالی ووڈ کے “بادشاہ” کے سوال پر کھل کر رائے دی۔ انہوں نے کہا کہ شاہ رخ خان سب سے زیادہ مقبول ہیں، ان کے بعد سلمان خان، جب کہ عامر خان سب سے محنتی اور ذہین اداکار ہیں۔

انوراگ کشیپ کے اس بیان نے سوشل میڈیا پر خوب چرچا مچایا، جہاں مداحوں نے بڑی حد تک ان سے اتفاق کیا کہ شاہ رخ خان اب بھی بالی ووڈ کے سب سے بڑے اسٹار ہیں۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ انوراگ کشیپ نے تاحال تینوں خانز کے ساتھ بطور ہدایت کار کوئی فلم نہیں بنائی، تاہم وہ شاہ رخ کے ساتھ فلم لک بائی چانس میں ایک مختصر کردار میں نظر آ چکے ہیں۔