ذات صلة

جمع

یو اے ای کی شمالی ریاستوں میں بارش، موسم مزید سرد

متحده عرب امارات کی شمالی ریاستوں میں بارش کے...

جرمنی میں کرسمس پر بڑی بینک ڈکیتی، کروڑوں یورو غائب

جرمنی کے مغربی شہر گیلزن کرشن میں کرسمس کی...

نجی ایئر لائن کی پرواز 16 گھنٹے تاخیر سے روانہ

نجی ایئر لائن کی پرواز پی ایف 125 شدید...

حمزہ علی عباسی: “چار شادیوں کے بعد بھی غلط عادت نہیں جاتی

اداکار حمزہ علی عباسی نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کچھ مرد شادی کو صرف غیر اخلاقی رویے سے بچنے کا ذریعہ سمجھتے ہیں، لیکن یہ سوچ غلط ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ “باہر منہ مارنے” کی عادت شادی سے ختم نہیں ہوتی، کیونکہ جو شخص اپنی نیت درست نہیں رکھتا، وہ چار شادیوں کے بعد بھی وہی کرتا رہتا ہے۔

حمزہ نے واضح کیا کہ اسلام نے مرد کو مخصوص حالات میں چار شادیوں کی اجازت دی ہے، لیکن اس کے ساتھ انصاف کی شرط بھی رکھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ غیر ازدواجی تعلقات کبیرہ گناہ ہیں، اور اگر کوئی شخص شادی نہ بھی کرے تو اسے ہر حال میں ایسے گناہوں سے بچنا چاہیے۔