ذات صلة

جمع

یو اے ای کی شمالی ریاستوں میں بارش، موسم مزید سرد

متحده عرب امارات کی شمالی ریاستوں میں بارش کے...

جرمنی میں کرسمس پر بڑی بینک ڈکیتی، کروڑوں یورو غائب

جرمنی کے مغربی شہر گیلزن کرشن میں کرسمس کی...

نجی ایئر لائن کی پرواز 16 گھنٹے تاخیر سے روانہ

نجی ایئر لائن کی پرواز پی ایف 125 شدید...

حماس نے 3 اسرائیلی فوجیوں کی لاشیں واپس کی، اسرائیل نے شناخت کی تصدیق کردی

فلسطینی تنظیم حماس نے 2 افسران سمیت 3 اسرائیلی فوجیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کیں، جن کی شناخت کرنل اساف حمامی، کیپٹن عمر نیوترا اور اسٹاف سارجنٹ اوز ڈینیئل کے طور پر ہوئی۔ یہ فوجی 7 اکتوبر 2023 کے حملے میں مارے گئے تھے۔

ذرائع کے مطابق حماس نے یہ لاشیں 45 فلسطینی قیدیوں کی لاشوں کے بدلے میں واپس کیں۔
اقوامِ متحدہ کے ایک سروے کے مطابق غزہ میں جنگ بندی کے باوجود نصف آبادی کو خوراک کی شدید قلت کا سامنا ہے، کیونکہ اسرائیل امدادی سامان کی ترسیل میں رکاوٹیں ڈال رہا ہے۔

تازہ اسرائیلی حملوں میں جنوبی غزہ میں مزید 3 فلسطینی شہید ہوئے، جبکہ مجموعی طور پر جنگ کے آغاز سے اب تک 68 ہزار سے زائد فلسطینی جاں بحق ہو چکے ہیں۔