ذات صلة

جمع

یو اے ای کی شمالی ریاستوں میں بارش، موسم مزید سرد

متحده عرب امارات کی شمالی ریاستوں میں بارش کے...

جرمنی میں کرسمس پر بڑی بینک ڈکیتی، کروڑوں یورو غائب

جرمنی کے مغربی شہر گیلزن کرشن میں کرسمس کی...

نجی ایئر لائن کی پرواز 16 گھنٹے تاخیر سے روانہ

نجی ایئر لائن کی پرواز پی ایف 125 شدید...

علیحدگی کے باوجود ٹام کروز اور آنا دے آرمس کی دوستی برقرار

ہالی ووڈ اسٹارز ٹام کروز اور آنا دے آرمس نے باہمی رضامندی سے علیحدگی اختیار کر لی، تاہم دونوں کے درمیان دوستانہ تعلقات برقرار ہیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق مصروف پیشہ ورانہ معمولات اور تیزی سے آگے بڑھتے تعلق کی وجہ سے انہوں نے الگ ہونے کا فیصلہ کیا۔

ذرائع کے مطابق آنا دے آرمس اپنی نئی فلم بیلرینا سمیت دیگر منصوبوں میں مصروف ہیں، جبکہ دونوں نے علیحدگی کے باوجود ایک دوسرے کے لیے احترام برقرار رکھا ہے۔