ذات صلة

جمع

جازان فیسٹیول 2026 کل سے شروع، ’واٹر فرنٹ‘ پریڈ کا آغاز

جازان فیسٹیول 2026 جمعرات 25 دسمبر سے شروع ہو...

الربابہ ساز ’کنگ عبدالعزیز کیمل فیسٹیول‘ میں وزیٹرز کی توجہ کا مرکز

سعودی عرب کے ’کنگ عبدالعزیز کیمل فیسٹیول‘ میں روایتی...

مہوش حیات نے فہد مصطفیٰ اور فیصل قریشی سے اپنی عمر کا راز شیئر کر دیا

اداکارہ مہوش حیات نے ایک تقریب میں بتایا کہ...

آمنہ ملک کا ریحام خان پر تنقیدی تبصرہ، جمائما خان کی تعریف

اداکارہ اور میزبان آمنہ ملک نے حال ہی میں...

امریکی ٹینس اسٹار وینس ولیمز کی شادی، سرینا نے دیا خاص تحفہ

امریکی ٹینس اسٹار وینس ولیمز نے فلوریڈا میں اطالوی...

جامشورو میں ڈائریا کی وبا، 9 افراد جاں بحق

ضلع جامشورو کی تحصیل تھانو بلا خان کے علاقے یو سی مول میں ڈائریا کی وبا پھوٹ پڑی، جس سے 9 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں سے 7 کا تعلق گوٹھ فیض محمد برو جبکہ 2 کا قریبی گاؤں سے ہے۔
محکمہ صحت کے مطابق متاثرہ گاؤں میں صورتِ حال زیادہ تر قابو میں ہے، تاہم دیگر دیہات میں نئے کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں۔
اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق متاثرین کو عارضی طور پر ٹینکرز کے ذریعے پانی فراہم کیا جا رہا ہے جبکہ مستقل حل کی ضرورت ہے۔ علاقہ مکینوں نے شکایت کی ہے کہ وہاں صرف ایک ڈسپنسری موجود ہے اور قریبی اسپتال کافی دور ہے۔