ذات صلة

جمع

جازان کے ساحل: سردیوں میں آرام اور تفریح کے لیے مثالی مقام

جازان ریجن کے ساحل سردیوں میں خاص طور پر...

العلا کے اولڈ ٹاؤن میں ’ساتھ چلو‘ ثقافتی پروجیکٹ کا آغاز

سعودی خاتون البندری بنت ابراہیم نے العلا کے اولڈ...

2025 میں مداحوں سے بچھڑنے والی پاکستانی شخصیات

سال 2025 پاکستانی شوبز، میڈیا اور ڈیجیٹل دنیا کے...

ہالی ووڈ: میل گبسن اور روزالینڈ راس علیحدہ ہو گئے

ہالی ووڈ کے معروف اداکار میل گبسن اور ان...

محمد نواز: پاکستان میں اسپنرز ٹیسٹ میچز میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز نے...

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج، ٹی ایل پی پر پابندی پر مشاورت متوقع

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام 4 بجے وزیراعظم ہاؤس میں منعقد ہوگا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، جبکہ پنجاب حکومت کی جانب سے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی کے فیصلے پر بھی غور متوقع ہے۔

اس کے علاوہ افغانستان کے ساتھ حالیہ سیز فائر معاہدے اور متعلقہ امور پر وزیر دفاع کابینہ کو بریفنگ دیں گے، جب کہ ای سی سی اور کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی کے فیصلوں کی توثیق بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔