ذات صلة

جمع

یو اے ای کی شمالی ریاستوں میں بارش، موسم مزید سرد

متحده عرب امارات کی شمالی ریاستوں میں بارش کے...

جرمنی میں کرسمس پر بڑی بینک ڈکیتی، کروڑوں یورو غائب

جرمنی کے مغربی شہر گیلزن کرشن میں کرسمس کی...

نجی ایئر لائن کی پرواز 16 گھنٹے تاخیر سے روانہ

نجی ایئر لائن کی پرواز پی ایف 125 شدید...

غزہ امن منصوبے پر عرب و اسلامی ممالک کی امریکی صدر کو حمایت

سعودی عرب، ترکیہ، قطر، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا اور پاکستان نے امریکی صدر کے پیش کردہ غزہ امن منصوبے کی حمایت کردی۔

عرب میڈیا کے مطابق وزرائے خارجہ نے جنگ بندی، غزہ کی تعمیر نو، فلسطینیوں کی بحالی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے دیے گئے اقدامات کو مثبت قرار دیا۔ منصوبے میں حماس کے غیر مسلح ہونے، 72 گھنٹے کی ڈیڈلائن اور عارضی امن فورس کی تعیناتی بھی شامل ہے۔

امریکی صدر ٹرمپ کی سربراہی میں ایک عارضی اتھارٹی تشکیل دینے کی تجویز دی گئی ہے جس میں سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر کا کردار بھی شامل ہوگا۔