ذات صلة

جمع

یو اے ای کی شمالی ریاستوں میں بارش، موسم مزید سرد

متحده عرب امارات کی شمالی ریاستوں میں بارش کے...

جرمنی میں کرسمس پر بڑی بینک ڈکیتی، کروڑوں یورو غائب

جرمنی کے مغربی شہر گیلزن کرشن میں کرسمس کی...

نجی ایئر لائن کی پرواز 16 گھنٹے تاخیر سے روانہ

نجی ایئر لائن کی پرواز پی ایف 125 شدید...

حارث رؤف کی بولنگ پر سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

ایشیا کپ 2025 کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کی۔

میچ کے دوران فاسٹ بولر حارث رؤف کی کارکردگی شدید تنقید کی زد میں آ گئی۔ انہوں نے 3.4 اوورز میں 50 رنز دیے، جن میں 4 چوکے اور 3 چھکے شامل تھے، جبکہ آخری دو اوورز میں 26 رنز کھا بیٹھے۔

گلوکار علی ظفر نے بھی سوشل میڈیا پر سوال اٹھایا کہ حارث رؤف کو اہم اوورز کیوں دیے گئے؟ شائقین کی جانب سے بھی مسلسل تبصرے اور تنقید جاری ہے۔