ذات صلة

جمع

یو اے ای کی شمالی ریاستوں میں بارش، موسم مزید سرد

متحده عرب امارات کی شمالی ریاستوں میں بارش کے...

جرمنی میں کرسمس پر بڑی بینک ڈکیتی، کروڑوں یورو غائب

جرمنی کے مغربی شہر گیلزن کرشن میں کرسمس کی...

نجی ایئر لائن کی پرواز 16 گھنٹے تاخیر سے روانہ

نجی ایئر لائن کی پرواز پی ایف 125 شدید...

بچوں میں کینسر کی تشخیص کیلئے مفت اسکیننگ کا آغاز ہوگا

وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال سے ملاقات کے دوران یورپ کے بڑے کینسر ریسرچ سینٹر کے وفد نے اعلان کیا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے ایک سال تک پاکستان میں بچوں کی فری کینسر اسکیننگ کی جائے گی۔

ڈاکٹر اسٹیفن فسٹا کی سربراہی میں آنے والے ماہرین نے بتایا کہ اس اقدام کے ساتھ پاکستانی پتھالوجسٹس کو بھی ٹریننگ دی جائے گی، تاکہ کینسر کی بروقت تشخیص اور علاج میں بہتری لائی جا سکے۔