ذات صلة

جمع

یو اے ای کی شمالی ریاستوں میں بارش، موسم مزید سرد

متحده عرب امارات کی شمالی ریاستوں میں بارش کے...

جرمنی میں کرسمس پر بڑی بینک ڈکیتی، کروڑوں یورو غائب

جرمنی کے مغربی شہر گیلزن کرشن میں کرسمس کی...

نجی ایئر لائن کی پرواز 16 گھنٹے تاخیر سے روانہ

نجی ایئر لائن کی پرواز پی ایف 125 شدید...

بچیوں کو سرویکل کینسر سے بچاؤ کی ویکسین مہم کا آغاز

پاکستان میں 9 سے 14 سال کی بچیوں کو سرویکل کینسر سے بچانے کے لیے ملک گیر ویکسینیشن مہم شروع ہوگئی۔ یہ مہم 15 سے 27 ستمبر تک پنجاب، سندھ، اسلام آباد اور کشمیر میں جاری رہے گی۔
وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے بتایا کہ ملک میں ہر سال 3 ہزار سے زائد خواتین اس مرض سے جان کی بازی ہار جاتی ہیں، اس لیے والدین اپنی بچیوں کو لازمی ویکسین لگوائیں۔