اداکار عمران اشرف نے اپنے ویڈیو پیغام میں مداحوں کو خبردار کیا ہے کہ کچھ افراد ان کے نام پر سیلاب متاثرین کے لیے فنڈز مانگ رہے ہیں جو کہ جعلی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام ایسے فراڈ سے ہوشیار رہیں۔ عمران اشرف کا یہ پیغام سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔

