حاصل پور کے قریب موضع نصیرپور کے دونوں اطراف کے بند ٹوٹنے سے سیلابی ریلے نے درجنوں دیہات ڈبو دیے اور سیکڑوں ایکڑ فصلیں تباہ ہوگئیں۔
ریسکیو ٹیمیں رات بھر متاثرہ علاقوں سے لوگوں اور مویشیوں کو نکالنے میں مصروف رہیں۔
دریائے چناب میں ہیڈ تریموں پر اب بھی انتہائی اونچے درجے کا سیلاب جاری ہے جبکہ مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد میں کمی آئی ہے۔
بہاولپور میں مقامی بند ٹوٹنے سے دیہات زیرِ آب

