پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائے راوی، ستلج اور چناب میں پانی کے بہاؤ میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، بعض مقامات پر یہ لاکھوں کیوسک تک پہنچ چکا ہے۔
ریلیف کمشنر نے خبردار کیا ہے کہ 5 ستمبر تک بالائی علاقوں میں بارشوں کے باعث دریاؤں میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے۔
پنجاب کے دریاؤں میں اونچے درجے کے سیلاب کا امکان

