راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں علیمہ خان، اعظم سواتی اور دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت 10 ستمبر تک توسیع کر دی۔
جج کی رخصت کے باعث سماعت مؤخر کر دی گئی جبکہ مقدمہ تھانہ صادق آباد میں درج ہے۔
علیمہ خان کی عبوری ضمانت 10 ستمبر تک بڑھا دی گئی

