ذات صلة

جمع

جازان کے ساحل: سردیوں میں آرام اور تفریح کے لیے مثالی مقام

جازان ریجن کے ساحل سردیوں میں خاص طور پر...

العلا کے اولڈ ٹاؤن میں ’ساتھ چلو‘ ثقافتی پروجیکٹ کا آغاز

سعودی خاتون البندری بنت ابراہیم نے العلا کے اولڈ...

2025 میں مداحوں سے بچھڑنے والی پاکستانی شخصیات

سال 2025 پاکستانی شوبز، میڈیا اور ڈیجیٹل دنیا کے...

ہالی ووڈ: میل گبسن اور روزالینڈ راس علیحدہ ہو گئے

ہالی ووڈ کے معروف اداکار میل گبسن اور ان...

محمد نواز: پاکستان میں اسپنرز ٹیسٹ میچز میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز نے...

کرناٹک: مرغی نے نیلا انڈہ دے کر سب کو حیران کردیا

بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع دیواناگیری میں ایک کسان سید نور کی مرغی نے اچانک نیلا انڈہ دے کر سب کی توجہ حاصل کرلی۔ گاؤں کے لوگ انوکھا انڈہ دیکھنے کے لیے بڑی تعداد میں پہنچ گئے۔

نور کے مطابق اس کی دسوں مرغیاں ہمیشہ سفید انڈے دیتی ہیں، لیکن پہلی بار ایک مرغی نے نیلا انڈہ دیا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ تبدیلی عموماً بلویورڈن نامی رنگ دار مادہ کی وجہ سے ہوتی ہے، جو انڈے کے خول کو نیلا کر دیتا ہے۔

ویٹرنری ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ یا تو جینیاتی تبدیلی ہو سکتی ہے یا پھر خوراک کے اثرات، جبکہ دنیا میں یہ خاصیت عام طور پر صرف چند مخصوص نسلوں کی مرغیوں میں پائی جاتی ہے۔