ذات صلة

جمع

جازان کے ساحل: سردیوں میں آرام اور تفریح کے لیے مثالی مقام

جازان ریجن کے ساحل سردیوں میں خاص طور پر...

العلا کے اولڈ ٹاؤن میں ’ساتھ چلو‘ ثقافتی پروجیکٹ کا آغاز

سعودی خاتون البندری بنت ابراہیم نے العلا کے اولڈ...

2025 میں مداحوں سے بچھڑنے والی پاکستانی شخصیات

سال 2025 پاکستانی شوبز، میڈیا اور ڈیجیٹل دنیا کے...

ہالی ووڈ: میل گبسن اور روزالینڈ راس علیحدہ ہو گئے

ہالی ووڈ کے معروف اداکار میل گبسن اور ان...

محمد نواز: پاکستان میں اسپنرز ٹیسٹ میچز میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز نے...

سعودی عرب میں سمندری گائے کے تحفظ کیلئے اقدامات تیز

ماحولیات کے ماہرین کے مطابق سمندری گائے (ڈوگونگ) معدومی کے خطرے سے دوچار ہے، تاہم سعودی عرب میں اس کے تحفظ کے لیے نمایاں اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

بحیرۂ احمر اور خلیج عرب کے ساحل اس نایاب آبی جانور کی محفوظ پناہ گاہ ہیں جہاں یہ سمندری گھاس پر گزارہ کرتا ہے۔ نیشنل سینٹر فار وائلڈ لائف سیٹیلائٹ کے ذریعے ان کی نقل و حرکت پر نظر رکھے ہوئے ہے اور طویل المدتی تحقیقی منصوبے بھی جاری ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ یہ مخلوق آبی حیات کے ماحولیاتی توازن میں اہم کردار ادا کرتی ہے، اسی لیے اسے بچانے کیلئے عوامی شعور بیدار کرنے کی مہم بھی چلائی جا رہی ہے۔