کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس بارشوں سے پیدا صورتحال کے باعث دو روز کے لیے معطل کر دی گئی ہے۔
ریلوے حکام کے مطابق ٹرین آج اور کل پشاور نہیں جائے گی جبکہ پشاور سے کوئٹہ آنے والی سروس بھی منسوخ کر دی گئی ہے۔