پاکستانی اداکارہ سُکینہ خان نے مکہ مکرمہ میں نکاح کے بعد عمرہ ادا کیا۔ انسٹاگرام اسٹوریز میں انہوں نے نکاح کے موقع پر تقسیم کیے گئے چھواروں، آبِ زم زم اور مبارکبادی کارڈ کی تصویر شیئر کی۔ سوشل میڈیا پر جاری دعوت نامے سے دلہا کا نام ’رومان‘ سامنے آیا۔
