ذات صلة

جمع

جازان کے ساحل: سردیوں میں آرام اور تفریح کے لیے مثالی مقام

جازان ریجن کے ساحل سردیوں میں خاص طور پر...

العلا کے اولڈ ٹاؤن میں ’ساتھ چلو‘ ثقافتی پروجیکٹ کا آغاز

سعودی خاتون البندری بنت ابراہیم نے العلا کے اولڈ...

2025 میں مداحوں سے بچھڑنے والی پاکستانی شخصیات

سال 2025 پاکستانی شوبز، میڈیا اور ڈیجیٹل دنیا کے...

ہالی ووڈ: میل گبسن اور روزالینڈ راس علیحدہ ہو گئے

ہالی ووڈ کے معروف اداکار میل گبسن اور ان...

محمد نواز: پاکستان میں اسپنرز ٹیسٹ میچز میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز نے...

ابتدائی برتری کے باوجود پاکستان کی شکست، رضوان کا ردعمل

پاکستانی کپتان محمد رضوان نے کہا کہ ابتدائی 40 اوورز تک میچ ان کے کنٹرول میں تھا مگر ویسٹ انڈیز کے بیٹرز نے شاندار کم بیک کیا۔ انہوں نے شائی ہوپ کی میچ وننگ اننگز اور جیڈن سیلز کی شاندار بولنگ کو سراہا۔ فیصلہ کن ون ڈے میں ویسٹ انڈیز نے 294 رنز بنائے، شائی ہوپ نے 120 ناٹ آؤٹ اسکور کیا جبکہ جیڈن سیلز نے 18 رنز کے عوض 6 وکٹیں حاصل کیں۔ پاکستان کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں 92 رنز پر ڈھیر ہوگئی، پانچ بیٹر صفر پر آؤٹ ہوئے۔ یہ ویسٹ انڈیز کی پاکستان کے خلاف 34 سال بعد ون ڈے سیریز میں کامیابی ہے۔