کراچی ٹریفک پولیس نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ آج 13 اگست شام 5 بجے سے رات 2 بجے تک سِوک سینٹر سے نیشنل اسٹیڈیم جانے والے راستوں پر غیر ضروری سفر سے پرہیز کریں۔ یومِ آزادی اور “معرکۂ حق” کی تقریب شام 6 بجے نیشنل اسٹیڈیم میں منعقد ہوگی، جس کے باعث علاقے میں ٹریفک کا شدید دباؤ متوقع ہے۔

