بالی ووڈ اداکارہ وانی کپور نے فلم سردار جی 3 پر پابندی کے معاملے پر دلجیت دوسانجھ اور ہانیہ عامر کا دفاع کیا۔ انہوں نے کہا کہ فلم کی شوٹنگ اُس وقت ہوئی جب حالات مختلف تھے اور اس پر کئی ٹیکنیشنز نے کام کیا۔ وانی کے مطابق دلجیت نے کسی کی توہین نہیں کی اور نہ ہی کوئی قانون توڑا، وہ عالمی سطح پر سراہا جانے والا فنکار ہیں۔
