ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا نے عمر میں جعل سازی اور جعلی برتھ سرٹیفکیٹ جمع کرانے پر 11 بھارتی پہلوانوں کو معطل کر دیا۔ دہلی میونسپل کارپوریشن کی جانچ میں پتہ چلا کہ کچھ سرٹیفکیٹ پیدائش کے کئی سال بعد جاری کیے گئے اور فوٹوشاپ کے ذریعے تبدیل بھی کیے گئے تھے۔ فیڈریشن کا کہنا ہے کہ مقصد کھیل میں شفافیت قائم رکھنا ہے۔
