ذات صلة

جمع

یو اے ای کی شمالی ریاستوں میں بارش، موسم مزید سرد

متحده عرب امارات کی شمالی ریاستوں میں بارش کے...

جرمنی میں کرسمس پر بڑی بینک ڈکیتی، کروڑوں یورو غائب

جرمنی کے مغربی شہر گیلزن کرشن میں کرسمس کی...

نجی ایئر لائن کی پرواز 16 گھنٹے تاخیر سے روانہ

نجی ایئر لائن کی پرواز پی ایف 125 شدید...

دو درجاتی ٹیسٹ کرکٹ پر اختلافات شدت اختیار کر گئے

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں دو درجاتی سسٹم کا خیال عالمی سطح پر مخالفت کا سامنا کر رہا ہے۔ پاکستان، بنگلا دیش، نیوزی لینڈ کے بعد اب انگلینڈ نے بھی اس کی مخالفت کر دی ہے۔ انگلش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رچرڈ تھامپسن نے کہا ہے کہ اس سسٹم سے ٹاپ ٹیموں کے درمیان میچز متاثر ہوں گے اور بہتر یہی ہے کہ موجودہ فارمیٹ کو بہتر بنایا جائے۔ دوسری جانب کرکٹ آسٹریلیا کے سربراہ ٹوڈ گرین برگ نے مشروط حمایت کا اظہار کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ اگر یہ سسٹم کمزور ٹیموں کو فائدہ دے تو قابلِ غور ہے، بصورت دیگر اس کی حمایت ممکن نہیں۔ واضح رہے کہ آئی سی سی نے نظام میں بہتری کے لیے ورکنگ گروپ بھی قائم کر رکھا ہے۔