امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ حال ہی میں وائٹ ہاؤس کی چھت پر نمودار ہوئے جہاں انہوں نے صحافیوں سے ہنستے ہوئے کہا کہ وہ جوہری میزائل نصب کرنے کی جگہ تلاش کر رہے ہیں۔ ٹرمپ تقریباً 20 منٹ تک چھت کا جائزہ لیتے رہے اور کہا کہ وہ اکثر اپنی جیب سے اخراجات کرتے ہیں۔ یہ بیان روسی رہنما میدویدیف کی وارننگ کے بعد سامنے آیا، جس کے ردعمل میں ٹرمپ نے جوہری آبدوزیں روس کے قریب بھیجنے کا حکم بھی دیا تھا۔
