سعودی موسمیاتی مرکز کے مطابق اگست کے دوران الجوف، حائل، قصیم، تبوک اور مشرقی ریجن میں درجہ حرارت میں معمولی، یعنی 1.2 ڈگری تک اضافہ متوقع ہے۔
ترجمان کے مطابق مکہ، مدینہ، ریاض، جازان، نجران، عسیر، الباحہ اور مشرقی ریجن کے جنوبی حصوں میں معمول سے زیادہ بارش کا امکان ہے۔
دمام میں سب سے زیادہ درجہ حرارت 49 ڈگری، جبکہ الباحہ میں سب سے کم 25 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔
اگست میں سعودی عرب کے کن علاقوں میں گرمی اور بارش زیادہ ہوگی؟
