ذات صلة

جمع

ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر میں پاکستانی کھلاڑی شامل نہ ہو سکا

معروف کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو نے ٹی ٹوئنٹی...

یو اے ای کی شمالی ریاستوں میں بارش، موسم مزید سرد

متحده عرب امارات کی شمالی ریاستوں میں بارش کے...

جرمنی میں کرسمس پر بڑی بینک ڈکیتی، کروڑوں یورو غائب

جرمنی کے مغربی شہر گیلزن کرشن میں کرسمس کی...

غارِ ثور تک جدید مونو ریل، دو گھنٹے کا سفر اب صرف تین منٹ میں

سعودی عرب میں زائرین کی سہولت کے لیے غارِ ثور تک مونو ریل منصوبہ تیار کیا جا رہا ہے، جس کے تحت دو گھنٹے کی پیدل مسافت صرف تین منٹ میں طے کی جا سکے گی۔ انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے سربراہ ترکی آل الشیخ کے مطابق، یہ منصوبہ “علی خطاۃ” (نقشِ قدم) پروگرام کا حصہ ہے جو سیرت نبویﷺ سے جُڑے مقامات کو جدید ٹرانسپورٹ کے ذریعے قابل رسائی بنانے کے لیے شروع کیا گیا ہے۔ نومبر میں اس مونو ریل کا تجرباتی آغاز متوقع ہے، جبکہ دشوار گزار مقامات کے لیے فور ویل بسوں کا بھی انتظام ہوگا۔