پنڈی بھٹیاں میں میٹرک کے امتحان میں ناکامی پر والدہ کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ نوجوان نہر میں کود گیا۔ نوجوان کی شناخت نواحی گاؤں اطلے مروان سے ہوئی ہے۔ ریسکیو ٹیم نہر جھنگ برانچ میں تلاش میں مصروف ہے، جبکہ موٹر سائیکل اور جوتے نہر کنارے سے مل گئے ہیں۔