لاہور کی بارش میں بابر اعظم اور نسیم شاہ بچوں کی طرح خوشیاں مناتے نظر آئے۔ دونوں کھلاڑیوں کی چادر پر پھسلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ مداحوں نے دلچسپ تبصرے کیے اور ان کی واپسی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔