ذات صلة

جمع

ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر میں پاکستانی کھلاڑی شامل نہ ہو سکا

معروف کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو نے ٹی ٹوئنٹی...

یو اے ای کی شمالی ریاستوں میں بارش، موسم مزید سرد

متحده عرب امارات کی شمالی ریاستوں میں بارش کے...

جرمنی میں کرسمس پر بڑی بینک ڈکیتی، کروڑوں یورو غائب

جرمنی کے مغربی شہر گیلزن کرشن میں کرسمس کی...

خیبرپختونخوا کی اے پی سی: بڑی جماعتوں کا بائیکاٹ، حکومت کا امن کیلئے اتفاق رائے پر زور

خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں جے یو آئی ف، اے این پی، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے شرکت سے انکار کر دیا، جبکہ جماعت اسلامی، قومی وطن پارٹی اور جے یو آئی س اے پی سی میں شریک ہوں گی۔
وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ دہشتگردی کے خاتمے اور امن کے قیام کیلئے تمام طبقات کو متحد کرنا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو جماعتیں شامل نہیں ہو رہیں، وہ اپنی سیاسی ترجیحات پر غور کریں، کیونکہ یہ وقت سیاست سے بالا ہو کر قومی مفاد میں سوچنے کا ہے۔