ذات صلة

جمع

ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر میں پاکستانی کھلاڑی شامل نہ ہو سکا

معروف کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو نے ٹی ٹوئنٹی...

یو اے ای کی شمالی ریاستوں میں بارش، موسم مزید سرد

متحده عرب امارات کی شمالی ریاستوں میں بارش کے...

جرمنی میں کرسمس پر بڑی بینک ڈکیتی، کروڑوں یورو غائب

جرمنی کے مغربی شہر گیلزن کرشن میں کرسمس کی...

کراچی کو موجودہ مون سون سسٹم سے خطرہ نہیں، آئندہ بارش کا امکان

ڈی جی محکمۂ موسمیات مہر صاحبزاد خان نے کہا ہے کہ موجودہ مون سون سسٹم کراچی پر اثر انداز نہیں ہوگا، تاہم آنے والے دنوں میں نیا سسٹم شہر کو متاثر کرسکتا ہے۔ ان کے مطابق خلیج بنگال میں ہوا کا کم دباؤ بننے کا امکان ہے، جو کراچی اور حیدرآباد کے لیے بارش کا سبب بن سکتا ہے۔

ادھر پنجاب، کے پی اور گلگت بلتستان میں موسلا دھار بارشیں متوقع ہیں، جبکہ لاہور ایئرپورٹ کے علاقے میں 108 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ بابوسرٹاپ کے مقام پر جانی نقصان کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔