توشہ خانہ ٹو کیس کی آج اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت منسوخ کر دی گئی۔ اب یہ مقدمہ جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں سنا جائے گا۔ وکیل صفائی خالد یوسف چودھری کو عدالتی عملے نے اس تبدیلی سے باقاعدہ طور پر مطلع کر دیا ہے