ڈیفنس فیز 6 کراچی میں فلیٹ سے ملنے والی اداکارہ حمیرا اصغر کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ان کی لاش تقریباً 8 سے 10 ماہ پرانی ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ جسم کی کوئی ہڈی ٹوٹی ہوئی نہیں، جبکہ نچلا حصہ مکمل طور پر گل چکا تھا اور لاش آخری ڈی کمپوزیشن اسٹیج پر تھی۔

