ذات صلة نینا خان مشرقی کو بین الاقوامی ویمن لیڈرشپ ایکسیلنس ایوارڈ سے نوازا گیا تازہ خبریں June 23, 2026 العُلا میں زندہ ثقافتی ورثے کے تحفظ کے لیے یونیسکو کا اہم کردار تازہ ترین June 23, 2026 فٹبال ورلڈ کپ: سعودی ثقافتی ورثہ “سدُو” کے جھنڈے گرین فالکنز کے ساتھ نمایاں تازہ ترین June 23, 2026 جمع نینا خان مشرقی کو بین الاقوامی ویمن لیڈرشپ ایکسیلنس ایوارڈ سے نوازا گیا تازہ خبریں June 23, 2026 برطانیہ میں مقیم پاکستانی کاروباری... اقرأ المزيد العُلا میں زندہ ثقافتی ورثے کے تحفظ کے لیے یونیسکو کا اہم کردار تازہ ترین June 23, 2026 العُلا کا شاہی کمیشن اور یونیسکو مل کر “راوی”... اقرأ المزيد فٹبال ورلڈ کپ: سعودی ثقافتی ورثہ “سدُو” کے جھنڈے گرین فالکنز کے ساتھ نمایاں تازہ ترین June 23, 2026 فیفا ورلڈ کپ کے دوران سعودی قومی ٹیم کے... اقرأ المزيد طلاق کی افواہیں مسترد، سوہائے علی ابڑو نے شوہر اور بیٹی کے ساتھ تصاویر شیئر کر دیں تفریح June 23, 2026 اداکارہ سوہائے علی ابڑو نے اپنی طلاق سے متعلق... اقرأ المزيد مامیا شاہ جعفر اور ارسلان بٹ کا تنازع ختم، معاملہ عدالت سے باہر طے تفریح June 23, 2026 اداکارہ مامیا شاہ جعفر اور اداکار ارسلان بٹ کے... اقرأ المزيد صحت / HEALTH سعودی عرب میں منگل کو سونے کے نرخوں میں نمایاں کمی FacebookTwitterPinterestWhatsApp سعودی گولڈ مارکیٹ میں منگل 23 اپریل 2024 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ عاجل ویب کے مطابق مملکت میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 243.76 ریال رہی۔ پیر کو کاروبار کے اختتام پر21 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 251.76 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔ 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 278.59 ریال، 22 قیراط ایک گرام 255.37 اور18 قیراط 208.94 ریال رہی ہے۔ 21 قیراط آٹھ قیراط کی گنی 2,340.13، 22 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,451.57 جبکہ 24 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,674.44 ریال میں فروخت کی جاتی رہی۔ مملکت میں ایک کلو گرام سونا 280,537 ریال میں دستیاب رہا۔ المادة السابقةوزارت حج داخلی عازمین کے لیے پرمٹ کا اجرا بدھ سے شروع کرے گیالمقالة القادمةنجد کے تاریخی قریہ ’مرات‘ پر سعودی محقق کی دلچسپ کتاب