ذات صلة

جمع

جمرات کمپلیکس میں عازمین حج کے لیے جدید کولنگ نظام مکمل

سعودی عرب میں جمرات کمپلیکس کے مغربی حصے میں...

روٹ ٹو مکہ منصوبہ: پاکستانی عازمین نے سعودی انتظامات کو سراہا

پاکستان میں اسلام آباد، کراچی اور لاہور کے ہوائی...

کیٹی پیری اور جسٹن ٹروڈو کے تعلقات میں نیا موڑ، شادی کی افواہیں گرم

بین الاقوامی گلوکارہ کیٹی پیری اور کینیڈا کے سابق...

فیفا اجلاس میں فلسطینی اور اسرائیلی فٹبال نمائندوں کے درمیان کشیدگی

فیفا کے اجلاس میں فلسطین فٹبال فیڈریشن کے صدر...

شاہراہ بھٹو پر واردات، تاجر سے 25 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے

کراچی میں شاہراہ بھٹو پر مسلح ملزمان نے مبینہ طور پر حادثے کا ڈراما رچا کر ایک تاجر سے 25 لاکھ روپے لوٹ لیے۔ رپورٹ کے مطابق ملزمان نے گاڑی کو ٹکر مار کر شہری کو روکا اور اسلحے کے زور پر نقد رقم لے کر فرار ہوگئے۔

متاثرہ تاجر کے مطابق مزاحمت پر انہیں تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا، جبکہ پولیس واقعے کی تحقیقات میں مصروف ہے اور ملزمان کی گاڑی کا نمبر جعلی بتایا جا رہا ہے۔