ذات صلة

جمع

عسیر سمر سیزن کا آغاز، سیاحت اور ثقافت کا شاندار امتزاج

عسیر ریجن میں گورنر شہزادہ ترکی بن طلال نے...

ثناء فیصل نے آئی وی ڈرپس لگوانے کی وجہ واضح کر دی

اداکار و میزبان فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل...

پاکپتن میں خاتون قتل کیس، لاش کی شناخت، مرکزی ملزم کی تلاش جاری

پاکپتن میں کھیت سے ملنے والی خاتون کی لاش کی شناخت بیٹی نے جوتوں کے ذریعے کر لی۔ پولیس کے مطابق مقتولہ ایک سرکاری اسکول ٹیچر تھیں اور 21 اپریل سے لاپتہ تھیں۔

پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ مرکزی ملزم، جو کانسٹیبل بتایا جا رہا ہے، کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق خاتون کو اغوا کے بعد قتل کر کے لاش دور دراز علاقے میں پھینکی گئی۔