ذات صلة

جمع

عسیر سمر سیزن کا آغاز، سیاحت اور ثقافت کا شاندار امتزاج

عسیر ریجن میں گورنر شہزادہ ترکی بن طلال نے...

ثناء فیصل نے آئی وی ڈرپس لگوانے کی وجہ واضح کر دی

اداکار و میزبان فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل...

خیبر آپریشن میں 22 خوارج ہلاک، سرچ کارروائیاں جاری

خیبر میں سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں 22 خوارج ہلاک کر دیے گئے۔ فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک 10 سالہ بچہ بھی جاں بحق ہوگیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک شدت پسندوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے، جبکہ علاقے میں مزید عناصر کے خلاف سرچ اور کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔