ذات صلة

جمع

عسیر سمر سیزن کا آغاز، سیاحت اور ثقافت کا شاندار امتزاج

عسیر ریجن میں گورنر شہزادہ ترکی بن طلال نے...

ثناء فیصل نے آئی وی ڈرپس لگوانے کی وجہ واضح کر دی

اداکار و میزبان فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل...

پاکستان کی پیشکش: ایران اور امریکا مذاکرات کا اگلا مرحلہ اسلام آباد میں؟

پاکستان نے ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے دوسرے مرحلے کی میزبانی کی پیشکش کرتے ہوئے اسلام آباد میں نئی بیٹھک کی تجویز دی ہے۔ ذرائع کے مطابق فریقین سیزفائر کی مدت ختم ہونے سے قبل براہِ راست مذاکرات پر غور کر رہے ہیں، جبکہ پاکستان دونوں ممالک کے درمیان پیغامات کی ترسیل بھی جاری رکھے ہوئے ہے۔

رپورٹس میں امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ مذاکرات جلد متوقع ہیں اور پیش رفت جاری ہے۔ اس سے قبل 11 اپریل کو اسلام آباد میں ہونے والے پہلے مرحلے کے طویل مذاکرات کسی حتمی معاہدے کے بغیر ختم ہو گئے تھے، تاہم امریکی حکام کے مطابق بات چیت میں کچھ مثبت پیش رفت ضرور ہوئی ہے۔